Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions حضرت ابراہیم کی اولاد اور نبوت

  • حضرت ابراہیم کی اولاد اور نبوت

    Posted by Qamar Akhtar on February 14, 2026 at 5:30 am

    مذہبی تاریخ کے حوالے سے یہ معلومات ملتی ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ نے 12 یہ اس سے زائد تعداد میں اولاد عطا فرمائی۔ 86 سال کی عمر میں بی بی ہاجرہ کے بطن سے حضرت اسماعیل اور 99 سال کی عمر میں بی بی سارہ کے بطن سے حضرت اسحاق پیدا ہوئے۔ اس کے علاوہ حضرت سارہ کی وفات کے بعد اُن کی تیسری بیوی بی بی قطورا کے بطن سے مزید بچے پیدا ہوئے ہیں ۔ یعنی مزید 6 لڑکے زمران، یقسان، مدان، مدیان، اسباق، شوخ پیدا ہوئے۔

    سوال یہ ہے کہ اگر اللہ نے اپنی اسکیم کے تحت حضرت ابراہیم کی اولاد یا پوری ظریت کو ہی نبوت کے لیے چن لیا تھا تو پھر حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق کے علاوہ باقی بچوں اور پھر آگے اُن کی نسل کا ذکر کیوں نہیں ۔ کوئی اور نبی اُن کی اُس لڑی سے کیوں نہیں ۔ اس کی کیا وجہ ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • حضرت ابراہیم کی اولاد اور نبوت

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 14, 2026 at 10:10 pm

    ذرہت ابراہیم میں بنی اسحق میں سے صرف بنی اسرائیل اور بنی اسماعیل میں سے صرف قریش کو چنا گیا۔ ساری اولاد کو منتخب نہیں کیا گیا۔

    اس کی وجہ اللہ تعالیٰ نے نہیں بتائی۔ صرف یہ بتایا ہے کہ وہ اپنے علم کی بنیاد پر ان کو چنتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register