-
شدید ڈپریشن، خودکشی کے خیالات اور مخصوص خوراک کی صورت میں رمضان کے روزوں کا حکم:
محترم جاوید احمد غامدی صاحب،میں کلینیکل ڈپریشن کا مریض رہا ہوں، اگرچہ اب میری حالت بہتر ہے اور میں نے دوائیوں کو مخصوص خوراک کے ذریعے کنٹرول کر رہا ہوں۔ تاہم، کبھی کبھار ڈپریشن کی شدت اتنی بڑھ جاتی ہے کہ مجھے اپنی جان کا خطرہ محسوس ہوتا ہے اور خودکشی کے خیالات آتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر جسمانی دباؤ اور توانائی کی کمی بھی رہتی ہے۔جس سے میری عقل اور جسمانی طاقت روز متاثر ہوتی ہے. اگر میں روزہ رکھوں تو یہ میرے لیے نہایت مشکل ہو سکتا ہے اور میری تکالیف بڑھ سکتی ہیں۔ کیا ایسی صورت میں اسلامی تعلیمات کی رو سے میرے لیے روزہ چھوڑنے کی رخصت موجود ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi