Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Profit Of Islamic Banks

  • Profit Of Islamic Banks

    Posted by waqar aslam on February 18, 2026 at 10:44 am

    میزان اسلامک بینک نے سال 2025 میں 89 بلین روپے منافعہ کمایا۔ جب کے اپنے کسٹمرز کو پرافٹ کنونشنل بینک سے کم دیا۔ کیا اسلامک بینک کا اتنا منافعہ کمانا جائز ہے۔ جبکے کوئی بھی بینک اکاوئنٹ ہولڈرز کا پیسہ انویسٹ کرتا یے۔


    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 1 week ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Profit Of Islamic Banks

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month, 1 week ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 18, 2026 at 10:21 pm

    منافع اگر جائز طور سے حاصل کیا گیا ہے تو اس کی کوئی حد نہیں۔

    منافع کی تقسیم اصول اور قوانین کے مطابق کی جاتی ہے۔

    اسلامی اور کنونشنل بینکنک میں حقیقت کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں۔

  • waqar aslam

    Member February 19, 2026 at 6:20 am

    اگر اسلامی اور کنونشنل بینکنک میں حقیقت کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں تو پھر کیا ڈپازٹس پے کنونشنل بینک کا منعافہ بھی جائز ہے؟

    قرض پے پرافٹ یا منفعت حرام ہے تو پھر اسلامی بینکس کا اتنا پرافٹ لینے کا جواز کیسے بنتا جبکے بینکوں کی انویسٹمنٹ کی

    بنیاد بھی لوگوں کے ڈپازٹس ہیں۔

    انکا پرافٹ تو بس اتنا ہونا چاہیے کے شئر ہولڈرز اور ڈپازٹ ہولڈرز کو منافعہ دینے کا بعد ایک دو سال کے آپریشینز کے پیسے لے لیں۔ یہ اسلامی بینک نہیں بلکے بزنس ہیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 20, 2026 at 12:57 am

    قرض پر منافع لینا سود ہے۔ لیکن کاروبار میں انویسٹمنت ہوتی ہے جو بینک کرتا ہے۔ گاڑی اور گھر کے مورگیج میں خرید و فروخت کا معاہدہ ہوتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register