-
اسلام امراء کو سہولت اور غریب کو سزا دیتا ہے
سلام
اسلام امراء کو ان کی دولت کئ بنیاد پر سہولت فراہم کرتا ہے اور غریب کو سزا دیتا ہے۔
امیر روزے کے بدلے فدیہ دیے سکتا ہے۔ غریب کو روزہ ہی رکھنا ہے۔ امیر روزے کا کفارہ 60 لوگوں کو کھانا کھلا کر جرمانہ ادا کرتا ہے۔
غریب کو 60 مسلسل روزے رکھنے کی سزا ہے۔
برائے مہربانی سوال سادہ ہے۔
کیا یہ کھلا تضاد اور غیر متوازن قوانیں نہیں ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2062 days, 9,590 registered users have posted 68,542 messages under 20,159 unique topics on Ask Ghamidi.