Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Eligibility Criteria For Sadqa-e-Fitr

Tagged: 

  • Eligibility Criteria For Sadqa-e-Fitr

    Posted by Iftikhar Gul on February 28, 2026 at 4:20 am

    صدقہ فطر دینے والا کتنا مالدار ہونا چاہئے کیا غریب بھی صدقہ فطر دیگا اگر کوئی شخص مہینے میں پندرہ ہزار روپے کماتا ہے وہ بھی صدقہ فطر دیگا

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 5 days ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Eligibility Criteria For Sadqa-e-Fitr

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 week, 5 days ago 2 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 2, 2026 at 11:15 pm

    صدقہ فطر وہی دے گا جو دے سکتا ہے۔ اس کا فیصلہ فرد خود کر سکتا ہے کہ وہ اگر صدقہ فطر ادا کرے تو اس کو کوئی مشکل پیش آئے گی یا نہیں آئے گی۔ دین میں ایسا کوئی حکم لاگو نہیں کیا جاتا جو فرد کی استطاعت سے باہر ہو۔

  • Iftikhar Gul

    Member March 3, 2026 at 2:32 am

    جس شخص کو زکوٰۃ اور صدقہ فطر دیا جاتا ہے کیا وہ خود دوسروں کو صدقہ فطر دے سکتا ہے

    اور یہ بھی بتائیں کہ صدقہ فطر کا اہل کون ہوتا ہے کسے دینا چاہیے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 5, 2026 at 12:53 am

    اگر اس کے پاس اتنا پیسہ آ گیا ہے کہ وہ خود صدقہ فطر دے سکتا ہے تو اسے دینا چاہیے۔

    صدقہ فطر کا اہل وہ ہے جس کی بنیادی ضرورتیں پوری نہیں ہو رہیں۔

  • Iftikhar Gul

    Member March 10, 2026 at 2:33 am

    اگر میں اپنی بیوی کی طرف سے اور اپنی طرف سے صدقہ فطر دے رہا ہوں تو کیا وہ ایک ہی شخص کو دے سکتے ہیں یا دو الگ الگ لوگوں کو دینا ہوگا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 11, 2026 at 5:19 am

    دوونوں صورتیں ٹھیک ہین۔

You must be logged in to reply.
Login | Register