-
زبان و بیان اور غلط العام کی اصلاح
السلام علیکم ،میرا سوال تھوڑا زبان و بیان سے متعلق ہے ہمارے آج کل بعض ادباء حضرات کی جانب سے غلط العام کی اصلاح کافی سننے کو مل رہی ہے ، سوال یہ ہے کہ غلط العام کی حقیقت کیا ہے ایک لفظ جسے سو میں ننانوے لوگ کسی اور تلفظ میں پڑھ رہے ہیں مگر گرائمر کے لحاظ سے ادباء کی نزدیک وہ غلط العام ٹھہرتا ہے تو کیا ہم عوام کی زبان دیکھیں گے یا گرائمر ۔۔؟ اور اس ساری صورتحال میں غلط العام کی کیا صحیح پوزیشن ہے
معشوق علی طاہر
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2055 days, 9,565 registered users have posted 68,355 messages under 20,099 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.