-
Using Zakat To Install Solar System Or Water Pump In A School
کیا سرکاری سکول میں سولر سسٹم یا پمپ وغیرہ لگوانے کے لیے زکوات کی رقم سے مدد کی جا سکتی ہے جب کہ ان پراجیکٹس کے لیے سرکار کی طرف سے کوئی رقم ملنے کی امید نہ ہو اور صاف کہہ دیا گیا ہو کہ اپنی مدد آپ کے تحت خرچ اٹھائیں اور سکول میں اکثریت غریب اور متوسط طبقہ کے ۔بچے زیر تعلیم ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2061 days, 9,589 registered users have posted 68,541 messages under 20,158 unique topics on Ask Ghamidi.