Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Shaitan

  • Posted by Muhammad tahir on March 12, 2026 at 11:29 am

    میرے کچھ سوال ہین جو آپکی گوش گزار کرنا چاہتا ہوں امید ہے کہ مجھے جامعہ جواب مل جائیں گے انشاء اللہ

    شیطان کیونکہ اللہ کی مخلوق جنات سے تعلق رکھتا ہے تو یہ اللہ کے دربار تک کیسے پہنچا اور یہ ایک ہی فرد تھا یا زیادہ لوگ تھے

    قرآن میں جو مقالمہ آتا ہے انسان کو سجدہ کرنے کے موقع پر تو شیطان کہتا ہے *جیسے آپ نے مجھے گمراہ کیا* اس سے کیا مراد ہے

    اللہ نے جو پورا نظام وضع کیا ہے دنیا کی تخلیق کا تو اسکا مطلب شیطان پہلے سے ہی اسکا حصہ تھا

    چونکہ اللہ غفور ورحیم ہے کیا یہ ہو سکتا کہ شیطان کسی وقت اللہ سے رجوع کر لے اور اسکی معافی بھی ہو جاے جیسے اسکو قیامت تک کی مہلت مل گئی ہے اور ہے تو وہ اللہ کی مخلوق

    جب آدم اور حوا کو اللہ ربلعزت نے کہا کہ رہو اس جنت میں اور کھاؤ پیو اور اس درخت کے پاس نہ جانا,اگر یہ جنت تھی تو شیطان جو پہلے ہی اللہ کے غضب کا شکار ہوا تھا وہ کیسے وہاں تک پہنچا اور اگر یہ جگہ زمین کا حصہ تھی تو پھر اللہ نے نیچے اترنے کا کیون کہا ، اور پھر تو یہ ابھی بھی زمین پر موجود ہو گی جہاں ابھی بھی انسان اگرچاہے تو جا سکتا ہو

    یعنی اگر اس جگہ ہو تو انسان کے سطر واضح نہ ہونگے وہاں رہتے ہوئے جب تک کہ وہ مخصوص درخت کا پھل نہ کھا لے

    اور اگر وہ جنت ہے تو اسکا ریور ہو چکا مطلب اللہ نے بنا دی ہے مگر آپکا ایک لیکچر دیکھا جو تھا کہ جنت و دوزخ نہیں بنے تو وہ آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کیے دیکھ لیے اور جیسے آتا ہے کہ فرشتوں کو بھی بتایا اور دکھایا گیا اجر اور سزا ا تو انہوں نے یہ ڈیسیش میکر بننا پسند نہیں کیا اور انسان نے یہ ذمے داری اٹھا لی

    Muhammad tahir replied 1 hour, 1 minute ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register