Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Posted by Abdul Haris on March 20, 2026 at 7:00 am

    میرے اور میری اہلیہ کے پاس گولڈ ہے اور وہ پہننے والے زیورات کی صورت میں ہے۔ ان میں سے بعض آرٹیکل میری اہلیہ ہمہ وقت پہنے رکھتی ہیں اور بعض صرف کسی تقریب وغیرہ کے سلسلے میں پہنتی ہیں۔ لیکن یہ تمام زیورات کبھی نہ کبھی پہنے ضرور جاتے ہیں۔ دوسرا پہلو یہ بھی ہے کہ چونکہ پہننے ہوں یا نہیں، یہ ایک سرمایہ کی صورت بھی رکھتے ہیں۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ ایسے زیورات پر زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں؟

    مزید یہ کہ یہ زیورات خالص گولڈ نہیں ہوتے اور نہ ہمیں علم ہوتا ہےکہ یہ کتنے کیرٹ ہیں۔ اگر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے تو مالیت کا تخمینہ کیسے کیا جائے کیونکہ اصل گولڈ میں امپیوریٹیز بھی شامل ہوتی ہیں۔

    Abdul Haris replied 1 day, 1 hour ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register