-
Zakat
السلام علیکم
میں نے ایک بنک کے اسلامی تکافل کی انشورنس کروا رکھی ہے۔ کل دورانیہ دس سال کا ہے۔ چھ قسطیں ادا کر چکا ہوں چار باقی ہیں۔
جو قسطیں جمع کروا دی ہیں وہ انشورنس اکاؤنٹ میں جمع ہیں۔ کیا زکوات کا حساب کرتے ہوئے میں اس ویلیو کو مال میں جمع کروں گا؟
میں اس رقم کو استعمال نہیں کر سکتا اور نہ ہی نکلوا سکتا ہوں جب تک کنٹریکٹ کا دورانیہ (دس سال) مکمل نہ ہوجائیں۔ پہلے نکلوانے کی صورت میں اچھی خاصی کٹوتی ہوتی ہے۔ لہذا رہنمائی فرما دیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2076 days, 9,630 registered users have posted 68,794 messages under 20,238 unique topics on Ask Ghamidi.