-
قرآن میں فتنہ کے معنی ؟
سورہ البقرہ آیت 193 اور سورہ الانفال آیت 39 کے سیاق و سباق میں قرآنی لفظ فتنہ سے کیا مراد ہے ؟؟
اور دین سارے کا سارا اللہ کا ہوجائے سے کیا مطلب ہے ؟ اور کیا جنگ کا یہ حکم آج بھی موجود ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2071 days, 9,612 registered users have posted 68,735 messages under 20,211 unique topics on Ask Ghamidi.