-
The Position Of Ammar Khan Nasir Sahib On Ahl Al-Bayt
السلام علیکم،
استاد محترم جاوید احمد غامدی صاحب کے نزدیک اہل البیت سے مراد قرآنِ کریم میں صرف ازواجِ مطہرات ہیں۔ ان کے نزدیک حقیقی اہل البیت بھی وہی ہیں۔
کچھ ہی وقت قبل مجھے معلوم ہوا کہ محمد عمار خان ناصر صاحب کا مؤقف اس بارے میں ذرا مختلف ہے اور وہ بنی ہاشم کو بھی اہل البیت لازمی طور پر سمجھتے ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ ان کا مؤقف تفصیلی طور پر کیا ہے اور وہ کن شواہد کی بنا پر استاد محترم سے ذرا مختلف نقطۂ نظر رکھ رہے ہیں۔ یعنی ان کی قابلِ قدر رائے میں پیشِ نظر کیا ہے؟
اس کے علاوہ میں یہ بھی سوال اسی جگہ پوچھنا چاہوں گا کہ کیا ڈاکٹر شہزاد سلیم صاحب کا بھی اہل البیت پر عین وہی مؤقف ہے جو استاد محترم کا ہے یا ان کی رائے بھی ذرا ہٹ کر ہے؟ کیونکہ وہ بھی یہی موقف رکھتے ہیں کہ قرآن میں اہل البیت سے مراد محض ازواجِ مطہرات ہیں۔ مگر کیا وہ بھی اس اصطلاح میں ویسے ازواجِ مطہرات کے علاوہ بنی ہاشم کی توضیح کرتے ہیں عمار صاحب کی طرح یا نہیں؟
بہت شکریہ۔
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.