Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نبی اور رسول میں فرق

  • نبی اور رسول میں فرق

    Posted by Ehsan Elahi on May 30, 2026 at 2:33 am

    السلام علیکم محترم نبی اور رسول میں کیا فرق ہوتا اور انبیا اکرام میں کتنے رسول ائے اور حضرت داود علیہ السلام بھی رسول تھے

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 6 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نبی اور رسول میں فرق

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 2, 2026 at 3:08 am

    ہر وہ شخص جسے خدا کی طرف سے متعین اور مخصوص وحی دے کر منصب نبوت پر فائز کیا گیا ہے وہ نبی ہے، نبیوں میں سے رسول وہ ہیں جو اپنی قوم اتمام حجت اس طرح کرتے ہیں کہ قوم کی جزا و سزا کا فیصلہ اسی دنیا میں ہو جاتا ہے۔ منکروں پر عذاب آ جاتا ہے اور مومنین نجات پاتے ہیں۔

    رسولوں کی تعداد نبیوں سے کم ہے۔ تاہم، ان کی کل تعداد معلوم نہیں ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register