-
آل ابراھیم (Ibrahim / Abraham (AS) And His Progeny)
غامدی صاحب کے مطابق حضرت ابراھیم کے بعد نبوت انکی اولاد میں حاص کر دی گئی، تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ دنیا کی باقی دور دراز قوموں کیلیے پیغمبر یا نبی نہیں بھیجے گئے ؟ کیا یہ ان قوموں کے ساتھ زیادتی نہیں ؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ غامدی صاحب نے یہ تصور کیسے اور کہاں سے اخذ کیا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,619 registered users have posted 63,483 messages under 18,285 unique topics on Ask Ghamidi.