-
قوموں کے عروج و زوال (Law Of Rise And Fall Of Nations)
غامدی صاحب کے مطابق قوموں کے بارےمیں یہ اللہ کا قانون ہے کہ وہ باری باری عروج حاصل کرتے ہیں اور اب آخری باری یافظ کی اولاد کے پاس ہے
میرا سوال یہ ہے کہ یہ تصور کیسے اور کہا ں سے اخذ کیا گیا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2157 days, 9,881 registered users have posted 69,887 messages under 20,722 unique topics on Ask Ghamidi.