-
حدیث کے سافٹ ویئر
کیا ایسے سافٹوئیر موجود ہے جو یہ بتا سکے کہ فلا روایت صحیح ہے یا ضعیف؟
اکثر کوئی عزیز اگر روایت شئیر کردے تو گمان گزرتا ہے اس کے متن کو دیکھ کر کیا واقعی یہ رسول ﷺ کے الفاظ ہے۔ اس سلسلہ میں کیا کوئی سافٹوئیر موجود ہے جو اس روایت سے متعلق علماء کرام کر رائے بتادے کہ اس میں سند اور متن کے حوالے سے کوئی نقص تو نہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.