-
وصیت کے بارے میں غامدی صاحب کی رائے
غامدی صاحب سے سوال:
آپکی وصیت کے بارے میں پہلے رائے یہ تھی کہ یہ وارثوں کے حق میں کسی صورت نہیں کی جاسکتی جبکہ اب آپ ضرورت اور خدمت کے ضمن میں وارثوں کے حق میں وصیت کے قائل ہیں۔ آخر فکر میں اتنا بڑا شفٹ کیسے آیا
اور یہ بھی فرمائیں کہ کیا ضرورت اور خدمت کا استثنا کسی نص قطعی سے بھی ثابت ہے یا یہ محض آپکا اجتہاد ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1650 days, 7,561 registered users have posted 59,549 messages under 16,687 unique topics on Ask Ghamidi.