-
اسلام اور تصووف
جناب استاد محترم
ہم آپ کے لیکچر بڑے غور سے سنتے اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں آپ نے اپنے لیکچر میں یہ فرمایا کہ اسلام میں تصووف کا کوئی ذکر نہیں ہے لیکن قرآن مجید میں اک آیت ہے
الا انہ اولیا اللہ لا خوف علیھم ولا ھم یحزانون
مہربانی فرما کر اس کے بارے میں تھوڑا بتا دیں کہ یہ کون لوگ ہیں جن کو کوئی ڈر نہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1645 days, 7,544 registered users have posted 59,442 messages under 16,635 unique topics on Ask Ghamidi.