-
اجماعی غلطی
غامدی صاحب سے جبھی پوچھا جاتا ہے کہ اپ روایت سے ہٹ کر راے رکھتے ہے۔۔ کیا امت کی اجماع و تاریخی روایت غلط تھی؟
تو غامدی صاحب عساءیت کی مثال پیش کرتے ہے کہ ان کی اکثریت و اجماع تثلیث پر متفق ہے۔۔۔۔ جو کہ غلط ہے یعنی ہمارے تاریخی روایت بھی غلط ہے
لیکن کیا عسایت اور امت محمدی جو اخری نبی کی امت ہے ایک جیسی ہے۔۔۔ کیا امت محمدی گمراہ اصولی طور پر اجماعی غلطی پر متفق ہو سکتی ہے۔؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,656 registered users have posted 60,216 messages under 16,922 unique topics on Ask Ghamidi.