-
Inheritance (Share Of Nephews And Nieces When Siblings Are Not Alive)
Dear Team,
I have a question for Javed Ghamidi sahib regarding inheritance of the following scenario :
ابراہیم کی پہلی بیوی اللہ رکھی میں سے دو بچے محمد اسلم اور رضیہ بانو
ابراہیم کی دوسری بیوی منور بیگم میں سے دو بچے محمد افضل بھٹی اور نسیم بیگم
_________________________
فوت شدگان
ابراہیم ، اللہ رکھی ، منور بیگم ، محمد اسلم (1986), رضیہ بانو (1989), نسیم بیگم (1995), محمد افضل بھٹی (2016)
_________________________
محمد افضل بھٹی کی بیوی حیات ہیں اور محمد افضل بھٹی بے اولاد تھے۔ محمد افضل بھٹی کی وراثت ، نسیم بیگم ، محمد اسلم اور رضیہ بانو کی اولاد میں قانوناً ور شرعاً کس طرح تقسیم ہوگی
I have attached image of family tree for better understanding. Please guide me.
Thanks,
Waqas
Sponsor Ask Ghamidi