-
پاکستان کی موجودہ سیاسی چپقلش اور عام شہری
کسی موقع پر میں نے سنا تھا کہ جب مسلمانوں کی دو جماعتیں آپس میں اقتدار کے لۓ لڑ رہی ہوں تو ایسے موقع پر ایک مسلمان کے لۓ یہ بہتر ہے کہ کسی جنگل میں جا کر بسیرا کرلے مگر ایسی کسی لڑائ کا حصہ نہ بنے۔
پاکستان میں حق اور باطل بحث نہی ہو رہی ہے بلکہ اس وقت ایک فریق اپنے کو دوسرے سے چھوٹا چور ثابت کرنے میں لگا ہوا ہے ۔ سچ اور جھوٹ ایسے گڈمڈ ہو گۓ ہیں کہ ایک عام آدمی یہ فیصلہ کرنے سے قاصر ہے کہ وہ کس کا ساتھ دے۔ میں استاد غامدی سے درخواست کروں گا کہ ہماری رہنمائ فرمائیں کہ ان حالات میں ایل مسلمان کی کیا دینی فرائض ہیں اور ہم اس آدھے سچ اور آدھے جھوٹ کے درمیان کیسے فیصلہ کریں کہ کس کا ساتھ دیں؟ اب تو ایسے جنگل بھی نہی جہاں پناہ ڈھونڈے جا سکے۔
Sponsor Ask Ghamidi