Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia کیا رسول اللہ ﷺ نے صدقہ اور زکات اپنے عزیز و اقارب پر نا جائز قرار دی تھی؟ اگر

Tagged: ,

  • کیا رسول اللہ ﷺ نے صدقہ اور زکات اپنے عزیز و اقارب پر نا جائز قرار دی تھی؟ اگر

    Posted by Munnoo Khan on November 11, 2020 at 8:46 pm

    کیا رسول اللہ ﷺ نے صدقہ اور زکات اپنے عزیز و اقارب پر نا جائز قرار دی تھی؟ اگر دی تھی تو کون کون سے اقارب اس فہرست میں آتے جو صدقہ اور زکات لینے کے حقدار نہ تھے – اگر رسول اللہ ﷺ یہ صدقہ اور زکات اپنے تمام عزیز و اقارب اور ان کی قیامت تک آنے والی اولاد پر ناجائز قرار دی تھی تو کیا وہ تمام اولاد عام مسلمانوں سے افضل تھی اور ہے اور ہوگی – کیا یہ رسول اللہ ﷺ کے آخری خطبہ کے خلاف نہ ہوگی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کسی عربی کو عجمی پر اور نہ ہی کالے کو گورے پر فضیلت ہے

    Deleted User 8707 replied 4 years, 5 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register