-
Hafiz-e-Quran Forgetting Quran Later On In Life
اسلام علیکم،
سر اگر کسی بچے کے والدین بچپن میں زبردستی اس سے قرآن کا حفظ کروائیں اور اس میں نہ بچے کا شوق ہو اور نہ ہی بچے کا ذہنی لیول اس درجے کا ہو کہ وہ حفظ آسانی سے کر سکے، بہرحال مار مار کر اور خوف سے اس سے حفظ کروایا جاےاور جو کہ کچا پکا حفظ وہ کر لے اس کو کچھ عرصہ بعد بھول جاے،
میرا سوال یہ ہے کہ اس کنڈیشن کو سامنے رکھتے ہوے اسے قرآن کے بھول جانے کی کیا سزا ملے گی؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں۔
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1658 days, 7,587 registered users have posted 59,796 messages under 16,762 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "Hafiz-e-Quran Forgetting Quran Later On In Life" is closed to new replies.