-
عذاب قبر (Questions & Punishment Inside Grave) – FAQs
اسلام علیکم… میں نے غامدی صاحب کی عذاب قبر کے متعلق رائے سنی تو محسوس ہوتا ہے کہ غامدی صاحب عذاب قبر کے منکر ہیں ان کا کہنا ہے کہ عذاب کا تعلق یوم حشر کے ساتھ ہے قبر میں فقط عذاب ثواب کے مناظر دکھائے جائیں گے… جبکہ عذاب قبر سے خود رسول اکرم نے بھی پناہ مانگی ہے اور احادیث کا مجموعہ ان سے بھرا پڑا ہے اور ایک روایت میں ہے کہ ایک مرتبہ آپ کا گزر ایسی قبر کے پاس سے ہوا جس میں ایک شخص کو پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنے کی وجہ سے قبر میں عذاب دیا جا رہا تھا… اس سے صاف ظاہر ہے کہ عذاب قبر یقینی ہے؟؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "عذاب قبر (Questions & Punishment Inside Grave) – FAQs" is closed to new replies.