-
3 Talaq Ka Masla?
السلام و علیکم 🥰! میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں مجھے رہنمائی کی ضرورت ہے۔
مجھے یقین ہے آپ ضرور جواب دیں گے۔ ایک مرد پاکستان سے باہر رہتا ہے 22 اپریل کو وہ ایک وائس میسج کر کے پاکستان میں اپنی بیوی کو ایک بار بولتا ہے کہ میں تمھیں طلاق دیتا ہوں۔ بیوی مکمل طہارت میں ہوتی ہے۔ پھر ایک ہفتے بعد اپنی غلطی کا احساس ہو جاتا ہے تو وہ اپنی بیوی سے دوبارہ رجوع کر لیتا ہے۔ لیکن رجوع کے 15 دن بعد ہی مرد اپنی بیوی کو آڈیو کال پر بات کرنے کے دوران تین بار طلاق بول دیتا ہے عورت پھر بھی مکمل طہارت میں ہوتی ہے تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ
میاں بیوی کا اب آپس میں کیا statusسٹیٹس ہو گا؟
میں بیوی دونوں رجوع پر راضی ہیں۔ کیا رجوع ممکن ہو سکتا ہے؟
اگر ممکن ہو سکتا ہے تو کیا دوبارہ نکاح ہو گا یا بس رجوع کر لینے کے الفاظ کافی ہوں گے؟
پلیز میری رہنمائی فرمائیے گا . مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین
Sponsor Ask Ghamidi