-
Conditional Divorce
اسلام علیکم…. غامدی صاحب کے ایک پروگرام میں سنا تھا کہ غصے میں دی گئی طلاق واقع نہیں ہوتی جب تک مکمل ارادے سے نہ دی گئی ہو… پلیز رہنمائی فرمائیے گا اگر کوئی شخص اس طرح سے طلاق دے کہ اگر تم نے ایسا کیا تو تمہیں طلاق یا پھر فلاں معاملے میں تم جھوٹی تو تمہیں طلاق… تو ایسی طلاق کی کیا نوعیت ہو گی کیونکہ یہاں نہ ہی غصے کا اظہار ہے اور نہ ہی ارادے کا… معاملہ شرطیہ ہے؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1766 days, 8,080 registered users have posted 62,689 messages under 17,938 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "Conditional Divorce" is closed to new replies.