-
Creation Plan Of Universe
ااسلام علیکم..!
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کئی مقامات پر یہ فرمایا ہے کہ “ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے, ان کو چھ دن میں پیدا کر دیا”
میرا سوال یہ ہے کہ بظاہر تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں کہ ہم نے چھ دن میں کائنات کو مکمل کر دیا ہے لیکن سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ کائنات میں ہر روز لاکھوں اربوں کی تعداد میں مزید نئے سیارے اور ستارے پیدا ہو رہے ہیں. ہر روز اس میں توسیع ہوتی جا رہی ہے
اس معاملے کو آپ کس طرح سے دیکھتے ہیں وضاحت کر دیجیے
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "Creation Plan Of Universe" is closed to new replies.