-
پامسٹری (Palmistry)
اسلام علیکم…. کیا اسلام میں پامسٹری کی گنجائش ہے…اور ہاتھ دکھانا کیسا ہے… بعض لوگوں سے سنا ہے کہ حدیث میں ہے کہ ہاتھ دکھانے والے کی چالیس روز نماز قبول نہیں ہوتی… کیا یہ درست ہے؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1801 days, 8,593 registered users have posted 63,324 messages under 18,235 unique topics on Ask Ghamidi.