-
ریاست اور غیر مسلم
آج جاوید احمد غامدی صاحب کا مضمون دعوت کے حدود پڑھا جس میں ایک جگہ انہوں نے کہا ہے کہ ریاست ذیادہ سے ذیادہ کسی کو غیر مسلم کہ سکتی ہے. کیا یہ ان کیلئے بھی ہے جو خود کو مسلمان کہتے اور سمجھتے ہیں. اس کے اوپر تھوڑی سی روشنی ڈالئے کیونکہ عام طور پر غامدی صاحب کی گفتگو سن کر لگتا ہے کہ ہم کسی کے بارے میں بھی یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں رکھتے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,651 registered users have posted 60,196 messages under 16,920 unique topics on Ask Ghamidi.