-
ہر قوم میں رسول کی آمد ؟ یہاں لفظ خاص ہے یا عام؟
ہم نے ہر قوم میں ایک رسول اِس دعوت کے ساتھ بھیجا تھا کہ اللہ کی بندگی کرو اور شیطان سے بچو، پھر اُن میں سے کچھ کو اللہ نے ہدایت بخشی اوراُن میں کچھ ایسے بھی ہوئے جن پر گم راہی مسلط ہو گئی۔ سو زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1728 days, 7,893 registered users have posted 61,696 messages under 17,537 unique topics on Ask Ghamidi.