-
اخبار احاد سے دین لینا
غامدی صاحب کے نزدیک خبر واحد سے دین ثابت نہیں ہوتا، لیکن وہ بچے کے کان میں اذان اور اقامت کہنے کو سنت کہتے ہیں. جو کہ ایک خبر واحد میں ذکر ہے.
تو کیا اسے سنت اس خبر واحد کی بنیاد پر کہتے ہیں یا مسلمانوں کے عملی تواتر کی بنیاد پر؟
اگر عملی تواتر کی بنیاد پر تو موجودہ مسلمانوں نے کئی بدعات بھی ایجاد کر لی ہیں خوشی اور غموں کے موقعوں پر، اب انہیں بھی تواتر تو حاصل ہوگیا ہے. تو یہ فیصلہ کیسے ہوگا کہ یہ کام دین ہے یا نہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1717 days, 7,812 registered users have posted 61,366 messages under 17,411 unique topics on Ask Ghamidi.