Forums › Forums › Sources of Islam › Has Hajr E Aswad Really Come From Jannah?
Tagged: Kaaba
-
Has Hajr E Aswad Really Come From Jannah?
Posted by Faraz Fakhar on January 29, 2021 at 11:49 amHad Hajr e Aswad really come from Jannah? Explanation requested.
Abdullah AbdulRahman replied 3 years, 2 months ago 4 Members · 4 Replies -
4 Replies
-
Has Hajr E Aswad Really Come From Jannah?
-
Faisal Haroon
Moderator January 29, 2021 at 1:57 pmThere’s no evidence for such a claim. The black stone (hajr-e-aswad) was the first stone used in the construction of the Kaba and used as a symbol for the hand of God. Please watch:
-
Shah Meer
Member May 4, 2021 at 4:08 amرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کر دیا ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عباس کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عبداللہ بن عمر اور ابوہریرہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
-
Shah Meer
Member May 4, 2021 at 4:08 amKia ye hadees wakiye sahi hai ???
-
-
Abdullah AbdulRahman
Member October 16, 2021 at 5:09 pmجامع ترمذی
کتاب: حج کا بیان
باب: حجر اسود رکن یمانی اور مقام ابر اہیم کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 877
حدیث نمبر: 877
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَزَلَ الْحَجَرُ الْأَسْوَدُ مِنَ الْجَنَّةِ وَهُوَ أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ، فَسَوَّدَتْهُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، وَأَبِي هُرَيْرَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کردیا ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- ابن عباس کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں عبداللہ بن عمر اور ابوہریرہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الحج ١٤٥ (٢٩٣٨) (تحفة الأشراف: ٥٥٧١)، مسند احمد (١/٣٠٧، ٣٢٩، ٣٧٣) (صحیح)
Sponsor Ask Ghamidi