Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نبی ، جہاد ، معجزات اور فتح

  • نبی ، جہاد ، معجزات اور فتح

    Posted by Zulfiqar Ali on February 1, 2021 at 11:29 am

    کس جہاد میں نبی ( ص )کی موجودگی میں قربانی کے بغیر صرف اور صرف معجزات سے فتح حاصل ھوءی ؟

    Nadeem replied 3 years, 10 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • نبی ، جہاد ، معجزات اور فتح

    Nadeem updated 3 years, 10 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Ahsan

    Moderator February 1, 2021 at 12:44 pm

    Victory donot come without sacrifice.

  • Nadeem

    Member February 1, 2021 at 2:17 pm

    3:123,124,125,126,127

    آخر اس سے پہلے جنگ بدر میں اللہ تمہاری مدد کر چکا تھا حالانکہ اس وقت تم بہت کمزور تھے لہٰذا تم کو چاہیے کہ اللہ کی ناشکر ی سے بچو، امید ہے کہ اب تم شکر گزار بنو گے

    یاد کرو جب تم مومنوں سے کہہ رہے تھے، “کیا تمہارے لیے یہ بات کافی نہیں کہ اللہ تین ہزار فرشتے اتار کر تمہاری مدد کرے؟”

    بے شک، اگر تم صبر کرو اور خدا سے ڈرتے ہوئے کام کرو تو جس آن دشمن تمہارے اوپر چڑھ کر آئیں گے اُسی آن تمہارا رب (تین ہزار نہیں) پانچ ہزار صاحب

    نشان فرشتوں سے تمہاری مدد کرے گایہ بات اللہ نے تمہیں اس لیے بتا دی ہے کہ تم خوش ہو جاؤ اور تمہارے دل مطمئن ہو جائیں فتح و نصرت جو کچھ بھی ہے اللہ کی طرف سے ہے جو بڑی قوت والا اور دانا و بینا ہے

    (اور یہ مدد وہ تمہیں اس لیے دے گا) تاکہ کفر کی راہ چلنے والوں کا ایک بازو کاٹ دے، یا ان کو ایسی ذلیل شکست دے کہ وہ نامرادی کے ساتھ پسپا ہو جائیں

You must be logged in to reply.
Login | Register