-
لبرلزم اور اسلام
لبرل سیکیولر ڈیموکریسی نے مغرب کو گویا انسان نما حیوان بنادیا اور یہی لہر تیزی سے باقی ساوتھ ایشین ممالک میں بھی نظر آ رہا ہے جیسا کہ ہم جنس پرستی اور فیملی سسٹم کا خاتمہ وغیرہ۔۔۔۔
کیا مسلم عوام کو اس بداخلاقی سے بچانے کیلئے خلافت یا اسلامی نظام کی ضرورت نہیں پڑتی؟ ورنہ تو سب اسی سیلاب میں بہہ جائیں گے کیونکہ تہذیبی سطح پہ وہ غالب ہیں اور باقی سب اقوام مغلوب ، غالب مغلوبوں پر تو چھا جائیں گے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1625 days, 7,488 registered users have posted 59,019 messages under 16,480 unique topics on Ask Ghamidi.