Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Bay'ah In Sufi Order

Tagged: ,

  • Bay'ah In Sufi Order

    Posted by Waleed Ahmad on February 2, 2021 at 4:27 am

    اگر کسی نے سوفی طریقہ میں آن لائن بیعت کی ہو تو اس بیعت کی اسلام میں کیا حیثیت ہوگی؟ کیا اس بیعت سے دستبردار ہونا جائز ہے.؟

    Waleed Ahmad replied 3 years, 11 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Bay'ah In Sufi Order

    Waleed Ahmad updated 3 years, 11 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Faisal Haroon

    Moderator February 2, 2021 at 5:58 pm
    • Waleed Ahmad

      Member February 2, 2021 at 6:17 pm

      جزاک اللّٰه فیصل بھائ، اصل میں بات یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمارے شیخ قبر میں زندہ ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سلسلے میں یعنی نقشبندی حقانی سلسلہ میں جو بیعت کرتا ہے تو ہمارے شیخ ناظم الحقانی بیعت کو قیامت کے دن تک لے کر چلتے ہیں. بقول انکے شیخ صاحب نے اپنے خلیفہ مقرر کیے ہیں جو سلسلہ میں داخل ہونے والے مرید کا بیعت شیخ صاحب سے کروا دیتے ہیں. باقی آپ نے وضاحت کردی جس کے لیے میں شکرگزار ہوں

You must be logged in to reply.
Login | Register