-
مرد کی فضیلت
یہ غامدی صاحب کی یو ٹیوب کلپ ہے
These are some of few points I will wait for better explanation…GHAMDI sb I m rejecting you point of view For women
1.. 2 عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر سب معاملات میں۔۔۔دوسری عورت سہارے کیلئے ہو۔۔یہ کہنا غلط ہے۔۔
2..۔۔ قرآن میں ہے کہ ہم۔نے ہر پیغمبر مرد ہی بھیجا۔۔( مرد کی فضیلت)
3..۔۔ قرآن کے ساتویں پارے میں ہے کہ کفار نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ تمھاری گواہی کیلئے کوئی فرشتہ ہمارے پاس کہاں نہ آیا؟ اللہ کہتا ہے کہ اگر ایسا ہوتا تو گویا کسم۔میں فیصل کر دیا جاتا (آزمائش کی پھر گنجائش نہیں رہتی تھی).اور اگر آتا بھی تو مرد کی شکل میں ہی آتا۔۔( فضیلت مرد کی ہی ہے)
4..۔ ایک اور سپارے میں تو واضح کر دیا اللہ نے کہ مرد کو
عورت پر فضیلت ہے
5. ۔نہ نماز جنازہ نہ امامت۔۔نہ۔حج کی امامت نہ ہی آدم سے پہلے اس کی تخلیق۔
Sponsor Ask Ghamidi