-
سورہ بنی اسرائیل میں مسجد اقصٰی کا زک
قرآن کے ناقدین سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت پر تنقید کرتے ہیں، کہ اسمیں مسجد اقصٰی کا زکر ہے، جبکہ معراج کے واقعہ کے وقت اس مسجد کا کوئی وجود ہی نہ تھا تو پھر اسوقت اسکا زکر کیسے ہوسکتا ہے. اس ضمن میں وضاحت درکار ہے.
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1780 days, 8,513 registered users have posted 63,053 messages under 18,095 unique topics on Ask Ghamidi.