-
نماز سے مسائل حل کرو
اکثر اوقات تبلیغی حضرات سے سنتے ہے کہ نماز سے مسائل کرو۔
جبھی کوئی مسئلہ ہو نماز کے ذریعے حل کرو۔
اس طرح کے بیان و تصور سے نماز کی مقصدیت مجروع نہیں جاتی؟
اب لوگ
نماز پرستش کے بجائے مشکل کشائی سمجھ بیٹھ جاتے ہے۔ سفارش کے طور پڑھتے ہے۔
ھ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1709 days, 7,782 registered users have posted 61,081 messages under 17,322 unique topics on Ask Ghamidi.