-
Meaning Of "Father In Heaven" Mentioned In "Meezan"
السلام علیکم
کتاب میزان میں صفحہ نمبر ١٦٠کی آخری سطر میں غامدی صاحب نے لکھا “انجیل میں سیدنا مسیح نے خبردار کیا ہے کہ اس دن وہی لوگ خدا کی بادشاہی میں داخل ہوں گے جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتے ہیں”
اس میں لفظ آسمانی باپ کو کس اصطلاح میں استعمال کیا گیا ہے.
ازراہ کرم اس کی وضاحت فرما دیں.
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1741 days, 7,970 registered users have posted 62,003 messages under 17,672 unique topics on Ask Ghamidi.