-
بیروزگار شخص کی بچت پر زکوٰۃ
السلامُ علیکم
میرا سوال ہے کہ کیا کسی بیروزگار شخص کی بچت پر زکوٰۃ عائد ہو گی اگرچہ کہ اس بچت پر ایک سال گزر چکا ہو۔
تفصیل یہ ہے کہ گزشتہ برس نوکری سے نکالنے کے وقت جو گریجویٹی ملی اس پر ایک سال گزر چکا لیکن تاحال کوئی روزگار نہیں۔ کیا اس رقم پر زکوٰۃ عائد ہو گی؟
اگر ہفتہ وار درس میں جناب غامدی صاحب سے جواب مل جائے تو شکر گزار ہوں گا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1715 days, 7,802 registered users have posted 61,316 messages under 17,392 unique topics on Ask Ghamidi.