-
Music Website
میرا ایک سوال ہے ایک فری لانسر ہونے کے ناطے کہ اگر میرے پاس کوئی کلائنٹ آتا ہے اپنی میوزک کی سائیٹ کو پروموٹ کروانے یا اِس کے علاوہ کوئی اور کام کروانے (میوزک ویب سائیٹ کے حوالہ سے) تو کیا مجھے وہ کرنا چاہئیے؟
میں اُسے کوڈنگ کر کے دونگا جسے وہ یُوز کر کے ویب سائٹ وزٹرز کو اچھے سے ہینڈل کر سکتا ہے.
رہنمائی فرما دیں.
کیا میرا ایسا کرنا میوزک کو پرموٹ کرنے میں شمار ہوگا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1661 days, 7,599 registered users have posted 59,872 messages under 16,781 unique topics on Ask Ghamidi.