-
Patience / Sabar
صبر کیا ہے؟ پریشانی میں انسان کا رونا اللہ کے سامنے، کیا ہم اس کو کہیں گے کہ یہ صبر نہیں ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.
A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn
Forums › Forums › General Discussions › Patience / Sabar
Tagged: Prayers
صبر کیا ہے؟ پریشانی میں انسان کا رونا اللہ کے سامنے، کیا ہم اس کو کہیں گے کہ یہ صبر نہیں ہے؟
اللہ تعالیٰ اور انسان کا معاملہ ایک انسان کا دوسرے انسان سے مختلف ہے- الله ہی حاجت روا ہے – وہ دلوں کا حال جانتا ہے- اللہ تعالیٰ کا صابر بندا دوسرے انسانوں کے سامنے صبر کا مظاہرہ کرتا ہے اور الله تعالیٰ کے فرمان کے مطابق صرف اسی سے التجا کرتا ہے-
. اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو جانتے ہیں۔ اور ہم اس کی رگ جان سے بھی اس سے زیادہ قریب ہیں
قرآن ، سورہٴ قاف ، آیت نمبر ١٦
Patience can have different meanings under different circumstances. Crying in front of God and seeking His help is nevertheless not impatience.
Beautiful explanation from Dr. Israr Ahmad
Ghamidi Sahab explaining the word Sabar in the following video:
Please refer to the video below from 1:45:05 to 1:46:15
Version 1.0
by Muhammad Faisal Haroon
Code of Conduct
Terms of Use | Privacy Policy
Copyright © 2020 Al-Mawrid U.S.
All Rights Reserved.