Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Discussions On Jannah And Afterlife

Tagged: ,

  • Discussions On Jannah And Afterlife

    Posted by Shah Meer on April 22, 2021 at 3:37 am

    اسلام وعلیکم ۔۔پہلے تو میں اس شو کے بارے میں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ہر لحاظ سے ایک پرفیکٹ تشریحات ہیں جو کہ انتہائی عمدہ انداز میں جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے بیان کی ہیں ۔۔دوسری بات یہ ہے کہ یہ شو میرا بےحد پسندیدہ ہے میرے ڈپریشن کا علاج ہے ۔ اس شو کے علاوہ اس موضوع پر مجھے کوئی اور وڈیو نہیں ملتی جس میں کائنات کو آخرت کے ساتھ سمجھایا گیا ہو اگر ہیں بھی تو بہت چھوٹی کلپس ۔میں یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کے جنت کے بارے میں ایک باقاعدہ سیریز بنائی جائے جس میں آخرت کی ابدی زندگی کہ بارے میں اسی طرح کی گفتگو کی جائے جیسے اس میں کی گئی ہے ۔شکریہ

    https://youtu.be/eplpBPTjO6Q

    Shah Meer replied 3 years, 8 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register