-
Iqamat E Deen
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا اقامت دین کے حوالہ سے موقف سب جانتے ہیں ۔ جناب کا موقف ہے اگر کوئی حکومت دین کی راہ میں رکاوٹ بنے تو پھر بس اسے نصیحت کرنی چاہیے لیکن یہ موجودہ دور میں بچوں جیسی بات ہے ۔ کیونکہ ہمارا سسٹم ، ہماری سیاست ، ہمارے ادارے اس وقت کہیں اور سے آپریٹ ہوتے ہیں جو موجودہ نظام میں اپنی مرضی کے لوگوں کو لا کر بٹھاتے ہیں اور پھر وہی لوگ معاشرے میں پلاننگ کے تحت بے حیائی پھیلاتے ہیں ، دین کے خلاد شازش کرتے ہیں اور بد اخلاقی پھیلاتے ہیں ۔ کیا یہاں پر اسلام بس نصیحت تک کا ہی حکم دیتا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1583 days, 7,393 registered users have posted 58,099 messages under 16,132 unique topics on Ask Ghamidi.