-
Muslman
اگر ایک مسلمان لعن طعن کرتا ہو یا فحش گوہ ہو لیکن وہ شرک نہیں کرتا۔ علم کہ اعتبار سے کیا وہ مسلمان ہے۔ کیونکہ ایک روایت میں ایا ہے کہ مسلمان نہ لعن طعن کرتا ہے اور نہ فحش گوہ ہوتا ہے۔
اب اس ک اعتبار سے تو وہ مسلمان نہیں ہے۔ اخرت کہ اعتبار سے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1918 days, 9,041 registered users have posted 65,756 messages under 19,113 unique topics on Ask Ghamidi.