-
تہجد (Tahajjud Salah)
سر میرا یک ہی سوال ہے کہ
اگر نماز عشاء پڑھے بغیر کوئی سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا وہ نماز فجر سے پہلے پہلے نماز عشاء پڑھ کر نماز تہجد پڑھ سکتے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1850 days, 8,839 registered users have posted 64,371 messages under 18,614 unique topics on Ask Ghamidi.