-
Question About Hadith
السلام علیکم۔ غامدی صاحب کو تنقید کی نظر سے سننا شروع کیا اور اب معاملہ کہیں اور چلا آیا ہے۔ میرا سوال ہے کہ جب آپ کہتے ہیں کہ روایت کو اس کے پس منظر پر دیکھنا ہو گا تو کیا وہ باتیں صرف تب کے لوگوں کے لیے تھیں اور ہمارے لیے کوئی حکم نہیں؟؟ روایتی مذہبی طبقے کا کہنا ہے کہ اس کے اولین مخاطب تو صحابہ تھے لیکن وہ حکم پوری امت کے لیے ہے۔۔ ورنہ تو پھر ساری احادیث کو چھوڑ دیں۔۔ برائے کرم اس کا اطمینان بخش جواب فرما دیں۔ شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1753 days, 8,006 registered users have posted 62,292 messages under 17,787 unique topics on Ask Ghamidi.