-
God Knowledge About Actions Of Person
السلام علیکم
اللّه تعالیٰ پہلے سے جانتا ہے کہ ایک شخص نو بجے نیکی کرے گا اور گیارہ بجے برائی کرے گا ۔ لہٰذا وہ نو بجے خوش ہوگا اور گیارہ بجے ناراض ۔
کیا اس کو ہم میچور رویہ کہ سکتے ہیں ؟
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,657 registered users have posted 60,216 messages under 16,922 unique topics on Ask Ghamidi.