-
اس دنیا میں جانوروں پر ظلم کیوں ہوتا ہے؟
اس دنیا میں جانوروں پر بے حد ظلم ہوتا ہے۔ کئی بھوک سے مارے جاتے ہیں۔ کئی پر انسان ظلم کرتے ہیں۔بیچارے بےزبان کچھ بول بھی نہیں سکتے۔
تو سوال یہ ہے کہ اگر یہ جانور ہماری طرح امتحان میں نہیں ہیں تو اور ان پر جو کچھ مظالم ڈھائے جاتے ہیں اس کا مقصود ان کا امتحان اور آزمائش نہیں ہے تو پھر اللہ پاک کو ان کو تکلیف دینے
میں کیا حکمت ہے؟
!جواب دے کر میرے ایمان کو بچائیں مہربانی
میں ڈوب رہا ہوں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1918 days, 9,041 registered users have posted 65,756 messages under 19,113 unique topics on Ask Ghamidi.