-
جنت کی حور
السلام وعلیکم غامدی صاحب کی وضاحت سے یہ تاثر ملا جیسے کہ جنت میں جو مکمل جوڑا پہُںچ جائے گا تب بھی اسکی نئے سرے سے شادی ہوگئی تو کیا یہ صحیح ہے یا میں غلط سمجھا ہوں کہ جنت میں جو مکمل جوڑا جائے گا تو اُسکا وہی جوڑا برقرار رہے گا ؟ ( یعنی جوڑے ٹوٹ کے نئے جوڑے نہیں بنینگے)
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1933 days, 9,068 registered users have posted 65,985 messages under 19,190 unique topics on Ask Ghamidi.